اردو

urdu

ETV Bharat / state

مائیگرنٹ پنڈت کوارٹروں پر غیر قانونی قبضہ: سنجے رینا - کشمیری پنڈت ویلفیئر فورم

قاضی گنڈ میں رہائش پذیر مہاجر کشمیری پنڈت دو حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ دراصل کشمیری پنڈت ویلفیئر فورم کے صدر سنجے رینا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسو ویلفیئر کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویسو قاضی گنڈ میں زیر تعمیر نئے پنڈت کوارٹرز پر غیر قانونی قبضہ جمایا گیا ہے۔

مائیگرنٹ پنڈت کواٹروں پر غیر قانونی قبضہ: سنجے رینا
مائیگرنٹ پنڈت کواٹروں پر غیر قانونی قبضہ: سنجے رینا

By

Published : Jul 12, 2021, 2:49 AM IST

Updated : Jul 12, 2021, 6:57 AM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ویسو قاضی گنڈ میں زیر تعمیر نئے پنڈت کوارٹرز پر غیر قانونی قبضہ جمایا گیا ہے۔

مائیگرنٹ پنڈت کواٹروں پر غیر قانونی قبضہ: سنجے رینا

قاضی گنڈ میں رہائش پذیر مہاجر کشمیری پنڈت دو حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ دراصل کشمیری پنڈت ویلفیئر فورم کے صدر سنجے رینا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسو ویلفیئر کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی محض 27 افراد پر مشتمل ہے، جس نے پوری کشمیری مائیگرنٹ پنڈتوں کو بدنام کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی میعاد میں توسیع

انہوں نے کہا کہ وہ عدلیہ کے خلاف نہیں ہے، تاہم حقائق کو چھپایا جارہا ہے۔

Last Updated : Jul 12, 2021, 6:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details