اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجیہ سبھا ممبر کا ضلع اسپتال کا دورہ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں راجیہ سبھا ممبر نظیر احمد لاوے نے ضلع اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔

By

Published : May 1, 2019, 9:54 PM IST

راجیہ سبھا ممبر کا ضلع اسپتال کولگام کا دورہ

دورے کے دوران انہوں نے مریضوں اور تیمارداروں سے ملنے کے علاوہ ان کے مسائل بھی سنے۔

نظیر لاوے کو اسپتال میں گردوں میں ملوث مریضوں کے لئے ڈائلسیز (dialysis)سینٹر کی عدم موجودگی سے عوام کو ہونے والی پریشانیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

راجیہ سبھا ممبر کا ضلع اسپتال کولگام کا دورہ

اس ضمن میں انہوں نے اسپتال میں نئے تعمیر شدہ ڈائلسیز سینٹر کو جلد از جلد فعال بنا کر عوام کے لئے وقف کرنے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ طبی امور میں کوتاہی نہ برتی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details