اس موقعے پر ترقیاتی کمشنر نے افسران کو ہدایت دی کہ دو الگ الگ جگہوں پر دیوسر، خنبرنی میں شری ترپور سندری اور منزگام میں قایم کھیر بھوانی آستاپن میں عقیدت مندوں کی سہولیات کا بھرپور خیال رکھا جائے۔
میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر کولگام میں میٹنگ طلب - DC office Kulgam
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ایک مٹینگ طلب کی جس میں ضلع کے مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
![میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر کولگام میں میٹنگ طلب](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3395255-thumbnail-3x2-dckulgam.jpg)
میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر کولگام میں میٹنگ طلب
میلہ کھیر بھوانی کے پیش نظر کولگام میں میٹنگ طلب
انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ دونوں جگہوں پر بجلی، پانی، راشن کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔
ڈی سی کولگام نے پولیس آفسران کو بھی ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لیے سیکورٹی کے بہتر انتظامات رکھیں۔