اردو

urdu

ETV Bharat / state

دمحال میں کورونا ٹیسٹ مہم - جموں و کشمیر

دن بھر جاری رہنے والے اس پروگرام میں 130 نمونے لیے گئے جن میں 129 لوگوں کے نتائج منفی اور ایک شخص کا نتیجہ مثبت آیا۔

دمحال میں کورونا ٹیسٹ مہم
دمحال میں کورونا ٹیسٹ مہم

By

Published : Sep 8, 2020, 7:03 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں محکمہ صحت ملازمین و عوام کے نمونے کورونا ٹیسٹ کے لئے جمع کرنے میں مصروف ہے۔

دمحال میں کورونا ٹیسٹ مہم

بلاک میڈیکل آفسر دمحال ہانجی پورہ ڈاکٹر شگفتہ کی سربراہی میں متعلقہ محکمہ کے ملازمین نے آج تحصیل آفس دمحال ہانجی پورہ میں ملازمین اور لوگوں کے کورونا نمونے جمع کئے گئے۔ دن بھر جاری رہنے والے اس پروگرام میں 130 نمونے لیے گئے جن میں 129 لوگوں کے نتائج منفی اور ایک شخص کا نتیجہ مثبت آیا۔

میڈیکل عہدیداروں نے بتایا اس طرح کے پروگراموں کا مقصد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کر کے لوگوں کو کورونا وبا سے بچانا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details