اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے کارروائی جاری رہے گی'

جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک اصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔

گاڑیوں کے چالان کاٹے اور جرمانہ عائد کیا

By

Published : Mar 14, 2019, 5:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں درجنوں گاڑیوں کے چالان کاٹے اور جرمانہ عائد کیا گیا۔

ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے کولگام میں ٹریفک پولیس اور اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ کی مشترکہ کارروائی جاری ہے۔

ٹریفک پولیس اور اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ کی مشترکہ کارروائی

جس کے دوران شہر میں درجنوں گاڑیوں کے چالان کاٹے اور موقع پر ہی جرمانہ عائد کیا گیا۔

دراصل کولگام ضلع میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کی وجہ سے اسکولی بچے ٹائم پر نہیں پہنچتے اور عام لوگوں کی طرف سے روڈ پر کھڑی کی گئی گاڑیوں کی وجہ سے عام راہ گیروں کے لیے مشکلات ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details