اطلاعات کے مطابق کولگام ضلع کے قاضی گنڈ علاقہ کے مین مارکیٹ میں ایک کیمسٹ کی دکان میں گزشتہ شب نقب زنوں نے نقدی لوٹنے کے علاوہ دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی نقصان پہنچایا۔
دکان کے مالک کے مطابق نقب زنوں نے تقریباً 30 ہزار کی نقد رقم اڑا لی ہے۔