جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر اور اوکے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔
دیوسر کے مالون علاقے میں اہلکاروں نے ہفتہ کی صبح تلاشی مہم شروع کی ہے۔ وہیں علاقے کو کو ہفتہ کی صبح اہلکاروں نے محاصرے میں لے لیا ہے۔
فوج کی 9 آر آر بٹلین، سی آر پی ایف کے جوان اور پولیس کے اسپیشل گروپ سرچ اوپریشن میں شامل ہیں۔