اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: پولنگ عملے کی تربیت - داخلے اور پولنگ عملے کی تربیت

گپکار اتحاد کے امیدواروں نے بھی کئی جگہوں سے کاغذات داخل کیے ہیں، تاہم بعض اتحاد کا منفی اثر بھی امیدواروں اور عام لوگوں کو راس نہیں آ رہا ہے۔

داخلے اور پولنگ عملے کی تربیت
داخلے اور پولنگ عملے کی تربیت

By

Published : Nov 18, 2020, 9:17 PM IST

ڈی ڈی سی و پنچایتی انتخابات کے سلسلے میں ضلع کولگام میں زبردست گہما گہمی دیکھنے کو مل رہی ہے، جہاں ایک طرف ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں قسمت آزما رہے ہیں وہیں آزاد امیدواروں کی بھی ایک لمبی فہرست انتخابات میں شامل ہے۔

داخلے اور پولنگ عملے کی تربیت

گپکار اتحاد کے امیدواروں نے بھی کئی جگہوں سے کاغذات داخل کیے ہیں، تاہم بعض اتحاد کا منفی اثر بھی امیدواروں اور عام لوگوں کو راس نہیں آ رہا ہے۔

پرچہ نامزدگی کے داخلوں کے ساتھ ساتھ کولگام میں پولنگ عملے کو بھی تربیت دی جارہی ہے۔ اس دوران ضلعی سطح کے ماسٹر ٹرینروں'آروز' اور 'اے آر اوز' کو ان کی زمہ داریوں اور رول کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے
'گیارہویں جماعت کے امتحانات متعلقہ اسکولوں میں منعقد ہوں گے'

اس دوران انہیں تلقین کی گئی کہ انتخابات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کیلے الکیشن کمیشن آف انڈیا کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کریں۔

اس تربیتی پروگرام میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن افسر ریٹرنیگ آفسروں اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details