اپنی جائز مانگوں کو لیکر جموں و کشمیر پنشنرس ویلفیئر فیڈریشن نے ٹاؤن حال کولگام میں ایک روزہ کانفرنس کاانعقاد عمل میں لایا۔
کولگام میں کشمیر پنشنرس ویلفیئر فیڈریشن کا ایک روزہ ورکشاپ - etv bharat urdu
مسائل کے حل کے لیے کانفرنس منعقد کی گئی اس کانفرس میں فیڈریشن کے اسٹیٹ پریسیڈنٹ سمپت پرکاش ضلع صدر عبدالحمید سیکرٹری کے علاوہ ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے پنشنرس موجود تھے۔
کولگام میں کشمیرپنشنرس ویلفئیرفیڈریشن نے ایک روزہ ورکشاپ
کانفرس میں فیڈریشن کے اسٹیٹ پریسیڈنٹ سمپت پرکاش ضلع صدر عبدالحمید سیکرٹری کے علاوہ ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے پنشنرس موجود تھے۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے سرکار سے اپیل کی کہ وہ ان کے جائز مطالبات کو حل کرنے میں پہل کرے۔