اردو

urdu

By

Published : Dec 6, 2020, 8:41 PM IST

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کولگام کی طالبہ نے تاریخ رقم کی

اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے زریعے آٹھویں جماعت کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی محمد پورہ کولگام کی اربینہ بشیر نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے۔

جموں و کشمیر: کولگام کی طالبہ نے تاریخ رقم کی
جموں و کشمیر: کولگام کی طالبہ نے تاریخ رقم کی

اربینہ بشیر نے چھ سو میں سے چھ سو نمبرات حاصل کیے جبکہ تعلیمی سیشن کے دوران لیے گیے سبھی امتحانات میں صد فیصد نمبر حاصل کرتے ہوے ریکارڈ قائم کیا ہے۔

جموں و کشمیر: کولگام کی طالبہ نے تاریخ رقم کی

اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے زریعے آٹھویں جماعت کے لیے گیے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی محمد پورہ کولگام کی اربینہ بشیر نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے۔

اربینہ مقامی اسکول میں زیر تعلیم تھی جبکہ اس کے اہل خانہ اور مقامی لوگوں نے اربینہ کی کامیابی کو خوش آئندہ قدم قرار دیا ہے۔

اربینہ اور اس کے سرپرستوں نے اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ کا شکریہ ادا کیا۔

اس دوران اربینہ نے کہا کہ 'مجھے اپنے اساتذہ پر فخر ہے جنہوں نے نامساعد حالات میں بھی ہمیں اچھی تعلیم دی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details