کولگام میں محکمۂ جنگلات Forest Department in Kulgam نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی لکڑی سمیت کئی گھوڑے ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمۂ جنگلات کی اسپیشل فاریسٹ ڈویژن نے جنگلات سے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی تعمیراتی لکڑی کے علاوہ کئی گھوڑے ضبط کیے ہیں۔ Illegal Timber Seized in Kulgam
تفصیلات کے مطابق ڈی ایف او کولگام DFO Kulgam کی ہدایت پر رینج آفیسر کولگام کی ٹیم نے دوران شب شاہو کولگام علاقے میں ایک ناکہ لگانے کے دوران غیر قانونی لکڑی ضبط Timber Seized in Kulgam کی ہے۔