اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kulgam IED Recovered: کولگام میں آئی ای ڈی برآمد، فورسز نے ناکارہ بنادیا - بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب

جموں و کشمیر کے کولگام میں فوج نے دھماکہ خیز مادہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 'بم ڈسپوزل اسکواڈ' کو طلب کیا گیا تھا۔ قبل ازیں سڑک پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کردی گئی تھی۔

کولگام میں آئی ای ڈی برآمد، فورسز نے ناکارہ بنا دیا
کولگام میں آئی ای ڈی برآمد، فورسز نے ناکارہ بنا دیا

By

Published : Jul 14, 2021, 5:01 AM IST

Updated : Jul 14, 2021, 6:54 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کولگام میں منگل کی شام میں سکیورٹی فورسز نے قاضی گنڈ کے دمجان علاقے میں ریلوے ٹریک کے قریب عسکریت پسندوں کے ذریعہ نصب کردہ دھماکہ خیز مادہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا ہے۔

کولگام میں آئی ای ڈی برآمد، فورسز نے ناکارہ بنا دیا

پولیس نے بتایا کہ کشمیر پولیس اور فوج نے آج شام عسکریت پسندوں کے ذریعہ لگائے گئے 20 کلو IED کا پتہ لگاکر اسے ناکارہ بنادیا ہے۔

پولیس کا اس سلسلہ میں کہنا ہے کہ 'بم ڈسپوزل اسکواڈ' کو طلب کیا گیا تھا اور سڑک پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کردی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Pulwama Encounter: پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

انہوں نے بتایا کہ IED کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے بڑا حادثہ ہونے سے رہ گیا۔

Last Updated : Jul 14, 2021, 6:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details