ضلع کولگام کے بزرگ عالم دین و مفتی حاجی عتیق اللہ صاحب جمعہ کو انتقال کر گئے، انکی نماز جمازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
کولگام: معروف عالم دین حاجی عتیق اللہ نہیں رہے - امام و خطیب
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بزرگ عالم دین و مفتی حاجی عتیق اللہ کے نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
کولگام: معروف عالم دین حاجی عتیق اللہ نہ رہے
حاجی عتیق اللہ ضلع کولگام کی مشہور و معروف زیارت و مسجد سید سمنانیؒ میں چالیس برس تک امام و خطیب کے فرائض انجام دیتے رہے۔
مسجد و آستان عالیہ سید سمنانیؒ کے صحن میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں مقامی علماء نے حاجی عتیق اللہ کی خدمات پر روشنی ڈالی۔