اردو

urdu

ETV Bharat / state

Encounter in Kulgam: کولگام میں انکاؤنٹر شروع - کولگام پولیس

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مشی پورہ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔ اس سے پہلے علاقہ میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کی آواز سُنی گئی۔Encounter in Kulgam

Gun shots heard in kujjar kulgam, security forces on the job
کولگام میں گولیوں کی آواز

By

Published : Jun 14, 2022, 4:00 PM IST

Updated : Jun 14, 2022, 5:08 PM IST

کولگام:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مشی پورہ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔ اس سے پہلے علاقہ میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کی آواز سُنی گئی۔ گولیوں کی آوازیں سُننے کے بعد علاقے میں مزید فوج کی ٹکریوں کو بلایا گیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔Gunshots heard in Kulgam

کولگام میں انکاؤنٹر شروع

فوج نے علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو کھاردار تار سے بند کر دیا اور کسی بھی شخص کو علاقہ کی اور آنے جانے کی اجازت نہیں دی جار ہی ہے۔

کولگام میں انکاؤنٹر شروع

ذرائع کے مطابق علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند موجود ہیں۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کولگام کے مشی پورہ علاقے میں سکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 14, 2022, 5:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details