اردو

urdu

ETV Bharat / state

Grenade Attack in Kulgam: کولگام میں سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ - کولگام مین گرینیڈ حملہ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے برزولہ علاقے میں مسلح افراد نے سکیورٹی گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حملے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے ٹائر کو نقصان پہنچا۔Grenade Attack in Kulgam

Grenade attack in Kulgam, no causality reported
کولگام میں سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ

By

Published : Apr 26, 2022, 5:33 PM IST

Updated : Apr 26, 2022, 6:00 PM IST

کولگام:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بروزلہ علاقے میں مسلح افراد نے سکیورٹی گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا۔تاہم گرینیڈ نشانہ سے چوک گیا اور سڑک پر پھٹ گیا۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔اس دوران گاڑی کے ٹائیر کو نقصان پینچا۔Grenade Attack in Kulgam

کولگام میں سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کولگام کے بارزولہ علاقے میں 18 بٹالین سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ پھینکا۔ گرینید نشانہ سے چوک گیا اور سڑک پر پھٹ گیا۔ اس حملے میں کس کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:


وہیں سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

Last Updated : Apr 26, 2022, 6:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details