اردو

urdu

ETV Bharat / state

آنگن واڑی ملازمین کا احتجاج یا پروپیگنڈہ - سرکاری ملازمت میں رہتے ہوئے

محکمۂ بجلی میں کام کرنے والے ملازم پر الزام ہے کہ وہ آنگن واڑی محکمہ میں عارضی طور کام کرنے والے کارکنان کو جمع کرکے حکومت کے خلاف احتجاج کرواتا ہے۔

govt-employ-of-pdd-assamble-gathering-protest-against-govt
آنگن واڈی ملازمین کا احتجاج یا پروپیگنڈہ

By

Published : Oct 18, 2021, 7:21 PM IST

آنگن واڑی محکمہ میں عارضی طور کام کرنے والے کارکنان کا آئے روز کولگام میں احتجاج جاری رہتا ہے۔ کارکنان ریاستی و مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات بھی سامنے رکھتے ہیں۔

ویڈیو

لیکن اب اس سلسلے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے کہ محکمۂ بجلی میں کرنے والا ملازم کئی برسوں سے عارضی طور پر کام کرنے والی ان خواتین کو جمع کرکے احتجاج کروارہا ہے۔ محکمۂ بجلی میں کام کرنے والے ملازم پر الزام ہے کہ وہ سرکاری ملازمت میں رہتے ہوئے سرکار کے خلاف احتجاج کرواتا ہے۔

اس سلسلے میں جب ان سے پوچھا گیا ہے وہ خود سرکاری ملازم ہوتے ہوئے ایسا کیوں کررہے ہیں تو انہوں نے گول مٹول جواب دے کر سوال ٹالنے کی کوشش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details