اردو

urdu

ETV Bharat / state

جی او سی ویکٹر فورس ریشم بالی نے قیموہ زیارت کا دورہ کیا - شیخ نور الدین نورانی

جی او سی کے مطابق ان کے اہلخانہ روایتی طور پر اس زیارت پر آتے ہیں۔

جی او سی ویکٹر فورس ریشم بالی نے قیموہ زیارت کا دورہ کیا
جی او سی ویکٹر فورس ریشم بالی نے قیموہ زیارت کا دورہ کیا

By

Published : Sep 30, 2020, 2:15 PM IST

فوج کی ویکٹر فورس ونگ کے جی او سی میجر جنرل ریشم بالی نے آج جنوبی ضلع کولگام کے قیموہ میں قائم شیخ نور الدین نورانی کی زیارت کا دورہ کیا اور وہاں پر اپنی حاضری دینے کے ساتھ ساتھ وہاں زیارت پر چارد پوشی کی۔

جی او سی ویکٹر فورس ریشم بالی نے قیموہ زیارت کا دورہ کیا

اس موقع پر انہوں نے زیارت کے منتظمین سے بھی بات کی۔ اور انہیں ہر طرح کی مدد کی یقین دہائی کرائی۔ جی او سی نے اپنے افسران کو ہدایت دی کہ انکے جتنے بھی معاملے ہے انکو جلد سے جلد پورا کیا جائے۔

جی او سی کے مطابق ان کے اہلخانہ روایتی طور پر اس زیارت پر آتے ہیں۔
واضح رہے قیموہ میں شیخ نور الدین نورانی کی اور ان کے اہلخانہ کی زیارت ہیں۔ یہاں نہ صرف کشمیر سے بلکہ ملک کی باقی ریاستوں سے بھی عقیدتمند آتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details