اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: اہربل میں لڑکی نے کی خودکشی

اہربل کولگام میں ہفتے میں خودکشی کا دوسرا معاملہ سامنے آیا ہے۔

By

Published : Jul 23, 2021, 10:37 PM IST

اہربل میں لڑکی کا اقدام خود کشی
اہربل میں لڑکی کا اقدام خود کشی

جموں کشمیر کے سیاحتی مقام اہربل کولگام میں خودکشی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا۔

شوپیاں کی رہنے والی ایک 16 سالا لڑکی نے اہربل کے مشہور پانی کے جھرنے میں چھلانگ لگائی اور خودکشی کرلی۔

کولگام: اہربل میں لڑکی نے کی خودکشی

اس دوران مقامی لوگوں نے لڑکی کو بچانے کی کوشش کی لیکن جب تک لڑکی دم توڑ چکی تھی۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:سری نگر کے کنہ کدل علاقے میں ایک شخص غرقآب

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں خودکشی کا یہ دوسرا معاملہ ہے، آئے دن اہربل جھرنے سے نوجوانوں کے خودکشی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جو کہ تشویش ناک ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details