کولگام:جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں منگل کی دوپہر ایک 19 سالہ لڑکی اہربل آبشار میں پیر پھسلنے کے سبب ہلاک ہوئی۔ اگرچہ لڑکی کو ریسکیو کرکے تشویشناک حالت میں ہسپتال ریفر کیا گیا تاہم مذکورہ لڑکی نے دوران علاج دم توڑ دیا۔Girl Slipped in Aharbal waterfall, rescued later died in hospital
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے چولگام گاؤں کی صدف شبیر نامی لڑکی آج دوپہر اہربل آبشار کے قریب پیر پھسلنے کے سبب آبشار میں گر گئی۔ ایس ڈی آر ایف نے فوری طور پر کارروائی کرکے لڑکی کو آبشار سے نکال دیا ۔لڑکی کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام ریفر کر دیا گیا، جہاں دوران علاج وہ زندگی کی جنگ ہار گئی۔
Girl Slipped in Aharbal waterfall: کولگام میں لڑکی اہربل آبشار میں گرنے سے ہلاک - اہم خبر کولگام
جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں منگل کی دوپہر ایک 19 سالہ لڑکی اہربل آبشار میں پیر پھسلنے کے سبب ہلاک ہوئی۔ اگرچہ لڑکی کو ریسکیو کرکے تشویشناک حالت میں ہسپتال ریفر کیا گیا تاہم مذکورہ لڑکی نے دوران علاج دم توڑ دیا۔Girl Slipped in Aharbal waterfall rescued later died in hospital
کولگام میں لڑکی اہربل آبشار میں گرنے سے ہلاک
اس سلسلے میں پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔خدشہ کیا جارہا ہے کہ لڑکی خود کشی کے غرض سے اہربل واٹرفال گئی اور جس جگہ سے لڑکی نے خودکشی کی وہاں محکمہ سیاہت نے پہلے ہی کھار دار تار سے علاقہ کو بند کیا ہے تاکہ یہاں کوئی بھی شخص پیر پھسلنے کے سبب واٹرفال میں گر نہ جائے۔
مزید پڑھیں: