اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kulgam Encounter: کمانڈر سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک - جوابی کارروائی کا آغاز کیا

جموں و کمشیر کے ضلع کلگام کے پمبائی اور گوپال پورعلاقے میں جاری انکاؤنٹر میں اب تک کمانڈر سمیت پانچ عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

four militants killed in kulgam encounter
four militants killed in kulgam encounter

By

Published : Nov 17, 2021, 5:50 PM IST

Updated : Nov 17, 2021, 7:06 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'بدھ کی شام کو سیکورٹی فورسز نے جب مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کولگام کے پمبائی گاﺅں کو محاصرے میں لے کر جونہی تلاشی مہم شروع کی تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی‘۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی شروع کی۔ فریقین میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسی دوران متصلہ علاقہ گوپال پورہ میں بھی چھڑپ ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق چھڑپ میں ایک کمانڈ سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ آخری اطلاع ملنے تک چھڑپ جاری تھی۔

Last Updated : Nov 17, 2021, 7:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details