جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں ٹراؤٹ مچھلی کی پیداوار میں اضافہ کے غرض سے ٹراوٹ فش فارم چولگام میں سیڈ اسٹاکنگ کا عمل شروع کیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ، اے ڈی فشریز شبیر احمد اور متعلقہ محکمہ کا عملہ موجود تھا۔

محکمہ کے مطابق مزکورہ فش فارم سے ماہانہ چار ٹن مچھلی کی پیداوار ہو سکتی ہے جبکہ ضلع میں اس وقت 35 ٹن مچھلی کی پیداوار ہو رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے محکمہ فشریز کے کام کاج کی ستائش کی۔