گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں آج پرنسپل پروفیسر عبدالرحمان نجار کی سبکدوشی کے موقع پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ اس دوران انہوں نے کالج کے نئے پرنسپلپروفیسر نظیر احمد سمنانی کا استقبال کیا۔
تقریب میں کالج کے پروفیسرز و طلبہ نے شرکت کی۔ پروفیسر عبد الرحمان نجار نے کئی سال تک کالج کے پرنسپل کا عہدہ سنبھالا۔ اس دوران انہوں نے کالج کی ترقی اور طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیے۔