محکمہ پی ڈی ڈی میں عارضی طور کام کرنے والے سرتاج احمد شیخ ساکن چولگام کولگام کی 12 جون کو بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران موت ہو گئی۔
انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ نے مہلوک کے اہل خانہ کو مدد کی یقین دہانی کروائی تھی، لیکن ابھی تک کوئی مدد نہیں کی گئی۔