کولگام:جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں ایک خاتون پھسل کر غرقاب ہو گئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ کولگام کے ٹنگمرگ علاقے میں ایک معمر خاتون دریا کے کنارے چہل قدمی کر رہی تھی اور اسی اثنا میں پیر پھسل جانے کے نتیجے میں خاتون دریا میں ڈوب گئیں۔ آس پاس میں موجود لوگوں نے گرچہ خاتون کو بچانے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔
Elderly Woman Drowns to Death: کولگام میں عمر رسیدہ خاتون غرقاب - کولگام خاتون غرقاب
ضلع کولگام میں حادثاتی طور ایک عمر رسیدہ خاتون غرقاب ہو گئیں۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔ Woman Drowns to Death
کولگام میں معمر خاتون غرقاب
متوفیہ کی شناخت حنیفہ بیگم کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Woman Drowns in Kulgam