اردو

urdu

ETV Bharat / state

Driver Beaten Up By Traffic Officials: قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں کے ہاتھوں ڈرائیور کی مبینہ پٹائی - قاضی گنڈ میں ٹرک ڈرائیور کی مبینہ مارپیٹ

قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں اور ٹرک ڈرائیور کے ساتھ مبینہ مارپیٹ Driver Beaten Up By Traffic Officials کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں نے ایک ٹرک ڈرائیور کی پٹائی کی جس کی وجہ سے ناراض گاڑی مالکان نے سرینگر جموں شاہراہ پر دھرنا دے کر احتجاج Protest against traffic cops in kazigund کیا۔

Driver Beaten Up By Traffic Officials
قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں کے ہاتھوں ڈرائیور کی مبینہ پٹائی

By

Published : Jul 25, 2022, 5:34 PM IST

جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ طور پر ٹرک ڈرائیور کی مارپیٹ Driver Beaten Up By Traffic Officials کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں نے ایک ٹرک ڈرائیور کی پٹائی کر دی جس کی وجہ سے ناراض گاڑی مالکان نے سرینگر جموں شاہراہ پر دھرنا دے کر احتجاج Protest against traffic cops in kazigund کیا۔

قاضی گنڈ میں ٹریفک اہلکاروں کے ہاتھوں ڈرائیور کی مبینہ پٹائی

احتجاج کر رہے مدثر احمد نام کے ڈرائیور کا کہنا تھا کہ ٹریفک اہلکاروں نے شاہراہ پر مال بردار گاڑیوں کو روک رکھا تھا، اس دوران وہ اپنی گاڑی لے کر گھر جارہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ میرا گھر شاہراہ کے نزدیک ہے۔ اس لیے دو ناکوں پر مامور ٹریفک عملہ نے اجازت دے دی تاہم تیسرے ناکہ پر مامور اہلکاروں نے بغیر پوچھ گچھ کے ڈنڈے برسانے شروع کر دیے۔Driver Beaten Up By Traffic Officials

یہ بھی پڑھیں: رکشا ڈرائیور کی پٹائی

وہیں اس معاملے پر سماجی کارکن شکیل احمد کا کہنا ہے کہ ٹریفک عملہ ٹریفک کو معمول پر رکھنے کے لیے تعینات کی جاتی ہے تاہم یہاں معاملہ کچھ اور ہے۔ ٹریفک اہلکار بلاجواز ڈرائیورز کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہیں، جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔ انہوں نے اعلیٰ افسران سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ احتجاج کے دوران اس معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ Driver beaten up by traffic officials in Qazigund

ABOUT THE AUTHOR

...view details