جموں و کشمیر کے کولگام کے بچرو علاقے میں پولیس نے ایک لاش برآمد Dead Body Found In Kulgam کیا ہے۔ علاقے میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ کچھ راہگیروں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے کولگام ہسپتال بھیج دیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ متوفی کی شناخت رؤف احمد راتھر ولد غنی راتھر ساکنہ اشموجی کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔ Body Recovered in Kulgam