جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں مختلف سڑکوں پر تال کول بچانے کا کام جارہی ہیں۔
کولگام میں مختلف سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام شروع ضلع کے اہم رابطوں کے علاوہ مختلف علاقوں میں چھوٹی بڑی سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام عروج پر ہیں۔وہی ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے آج ضلع میں کئی تعمیراتی پروجیکٹوں پر جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔
انہوں نے محکمہ پی ایم جی ایس ویی کی جانب سے 5 کلو۔ میڑ طویل ہابلشی دیوسر سڑک پر تال کول بچھانے اور اُس کی کوالٹی دیکنے کے لیے کام کاج کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے کہا کہ ضلع میں تعمیراتی پپروجیکٹوں پر کام شد و مد سے جاری اور جلد ہی ان پروجیکٹوں کو مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ان پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔