اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے مختلف مراکز کا قیام

جنوبی کشمیر کے کولگام میں بھی لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ محکمہ صحت اور دیگر محکمہ جات کے جاری کردہ مشوروں پر عمل کریں۔

By

Published : Mar 23, 2020, 9:25 AM IST

کورونا وائرس کی جانچ کے لیے مختلف مراکز کا قیام
کورونا وائرس کی جانچ کے لیے مختلف مراکز کا قیام

ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بھٹ نے افسران کی ٹیم کے ساتھ آج کولگام کے مختلف کورونا وائرس مراکزوں کا دورہ کیا جو کووڈ-19 کے مشتبہ مریضوں کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس کی جانچ کے لیے مختلف مراکز کا قیام

ضلع میں گورنمنٹ ڈگری کالج میں 200 سے زائد بیڈز کو کووڈ-19 کے مریضوں کی جانچ اور علاج کے لیے قائم کیا گیا ہے وہاں کے انتظامات کی بابت انہوں نے تفصیلی رپورٹ لی۔

انہوں نے دوسری عمارتوں کا بھی دورہ کیا جنہیں کووڈ -19 مراکز کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جس میں گوجر بکروال ہاسپیٹل، جی این ایم کالج۔ بیتُ الہلال و دیگر سرکاری و غیر سرکاری عمارتیں شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details