انہوں نے بہو۔ اہربل۔ دمحال ہانجی پورہ کے علاقے کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے اس بتایا کہ جنوبی کشمیر میں ساڑھے چار لاکھ ہیکٹر اراضی پر فنسینگ لگانی ہے جس میں سے دیڑھ لاکھ ہیکٹر پر فینسنگ لگائی گئی اور 20 ہیکٹر پر سات لاکھ کے قریب پودے لگائے گئے۔
توحید احمد نے کہا کہ 'اس بار جنگلات کی اراضی پر نہ صرف کانیفرز یا دیودار لگائے گئے بلکہ اس بار جنوبی کشمیر کے سارے پیر پنچال جنگلات میں مختلف اقسام کے میوے کے درخت لگائے گیے جن میں سیب۔ خوبانی۔ ناشپاتی و دیگر اقسام کے درخت لگائے گئے تاکہ جنگلی جانورں کو جنگل میں ہی کھانے کے لیے بہتریں غذا ملے۔
انہوں نے کہا پیر پنچال کے پہاڑی علاقوں میں مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں محکمہ کی طرف سے لگائی جارہی ہیں۔