اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kulgam Encounter: کولگام کے کوجر میں دوبارہ انکاؤنٹر - کولگام کے کوجر علاقے میں انکاؤنٹر دوبارہ شروع

کولگام کے کوجر علاقے میں آج صبح دوبارہ انکاؤنٹر شروع ہوا۔ ایس ایس پی کولگام نے اس تصادم کی اطلاع دی۔ Clashes Resume in Kojar Area of Kulgam

Clashes Resume in Kojar Area of Kulgam
Clashes Resume in Kojar Area of Kulgam

By

Published : Jun 15, 2022, 8:18 AM IST

Updated : Jun 15, 2022, 3:52 PM IST

کولگام:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مشی پورہ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جو انکاؤنٹر کل روک دیا گیا تھا اسے دوبارہ شروع کرنے کی اطلاع ہے۔ اس سے پہلے علاقہ میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کی آواز سُنی گئی۔ Encounter in Kulgam۔ فورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کرنے کے بعد کل دوپہر کوجر کے علاقے میں آپریشن شروع کیا تھا۔ Clashes Resume in Kojar Area of Kulgam

کولگام کے کوجر میں انکاؤنٹر دوبارہ شروع

یہ بھی پڑھیں:

پولیس نے بتایا کہ آپریشن اندھیرے کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا اور آج صبح دوبارہ شروع کیا گیا۔ دراصل کل بعد دوپہر سکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی تھی جو شام دیر گئے تھے جاری تھی، اگرچہ آپریشن کو معطل کیا گیا تھا تام عین صبح دونوں طرف سے گولیوں کی آوازیں پھر سے سنی گئیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں کولگام کی اُستانی رجنی بالا کو جس نے ہلاک کیا اسے ہی اس انکاؤنٹر میں گھیر لیا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 15, 2022, 3:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details