اردو

urdu

ETV Bharat / state

Encounter in Kulgam Continue: کولگام میں سیکوریٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین پانچویں روز بھی تصادم - مشی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ

رات بھر آپریشن کو روکنےکے بعد عین صبح پھر سے جھڑپ شروع ہوئی ہے جو ابھی بھی جارہی ہے۔علاقے میں مزید فوج کی ٹکریوں کو بُلایا گیا۔ Clashes between Security Forces and Militants

کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹز کے مابین پانچویں روز بھی جھڑپ
کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹز کے مابین پانچویں روز بھی جھڑپ

By

Published : Jun 17, 2022, 10:40 AM IST

جموں وکشمیر کولگام کے مشی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین آج پانچویں روز بھی جھڑپ جاری ہے۔پولیس کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جھڑپ میں ابھی تک دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا جب کہ علاقے میں ابھی بھی جھڑپ جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں گوپال پورہ کولگام میں ایک سرکاری اُستانی کو قتل کرنے والا ملی ٹینٹ بھی اس جھڑپ میں مارا گیا جب کہ رات بھر آپریشن کو روکنےکے بعد عین صبح پھر سے جھڑپ شروع ہویی ہے جو ابھی بھی جارہی ہے۔علاقے میں مزید فوج کی ٹکریوں کو بُلایا گیا۔ Clashes between Security Forces and Militants

کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹز کے مابین پانچویں روز بھی جھڑپ

ABOUT THE AUTHOR

...view details