اردو

urdu

ETV Bharat / state

عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈگری کالج کولگام میں تقریب

ڈگری کالج کولگام میں عالمی یوم مادری زبان کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈگری کالج کولگام میں تقریب
عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈگری کالج کولگام میں تقریب

By

Published : Feb 22, 2021, 6:13 PM IST

عالمی یوم مادری زبان کی مناسبت سے منعقد تقریب میں کشمیری شاعر اور سماجی کارکن کے ساتھ ڈگری کالج کے پرنسپل اساتذہ اور طلباء نے بھی شرکت کی۔

عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈگری کالج کولگام میں تقریب
اس موقع پر طلباء و شاعروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' مادری زبان ایک شناخت ہے اور ہر ایک کو اس کے تحفظ کے لیے کام کرنا چاہئے۔ مقرریں نے کہا کہ' اساتذہ مادری زبان کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ' کشمیری زبان محبت، امن اور بھائی چارہ کی علامت ہے۔

مزیدپڑھیں:عسکریت پسندوں کی معاونت کے سلسلے میں بہار کا رہائشی گرفتار

اس موقع پر کالج کے پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' مادری زبان ہمارے والدین کی میراث ہے، اسے محفوظ رکھیں اور اس کی ترقی کے لئے کام کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details