جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں امرت سروور کے تحت محکمہ آبپاشی کی جانب سے ان دنوں مختلف پروجیکٹوں پر کام شد و مد سے جاری ہے۔ ضلع کے آمنو کنال میں مذکورہ محکمہ کی جانب سے نہر میں صاف صفائی کا کام چل رہا ہے جس کی وجہ سے کسانوں میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے۔The Department of Agriculture is working on several projects
کسانوں کا ماننا ہے کہ نہر کی صفائئ کی وجہ سے اب بنجر زمین پانی سے سیراب ہونگی اور پانی کی نکاسی کی بدولت فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔