جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں شاہراہ پر خون میں لت پت بیگ ملنے سے سراسیمگی پھیل گئی۔ اس کی وجہ سے شاہراہ پر کچھ دیر کے لئے ٹریفک کی نقل وحرکت مسدود ہو کر رہ گئی۔
سبحان پورہ، قیموہ کے نزدیک سرینگر - جموں شاہراہ پر لوگوں میں اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب خون سے لت پت ایک بیگ لاوارث حالت میں پایا گیا۔