جموں و کشمیر: ضلع کولگام میں ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکٹینگ Horticulture Planning and Marketing کی جانب سے فروٹ منڈی میں بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ضلع کے کاروباریوں اور کسانوں نے شرکت کی۔ دراصل محکمہ کی جانب سے بہتر کارکردگی دکھانے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور پلاننگ و مارکٹنگ محمکہ کی جانب سے گذشتہ سال آن لائن خرید فروخت شروع کی گئی ہے۔ جس میں کسانوں کی بہتر سماجی رابطے کے ذریعے محکمہ کی جانب سے ایک ایپ کی بدولت سیب کی خرید و فروخت کے حوالے سے جانکاری دی جارہی ہے تاکہ ایک عام کسان اپنے گھر میں ہی ملک کے دیگر حصوں میں اپنا مال فروخت کر سکے Awareness program organized by Horticulture Planning and Marketing in Kulgam۔
Awareness Program in Kulgam: ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکٹنگ کی جانب سے بیداری پروگرام - ہاٹیکلچر پلانگ اینڈ مارکٹینگ کے لیے بیداری پروگرام منعقد
ضلع کولگام میں ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکٹنگ کی جانب سے فروٹ منڈی میں بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں یہ جانکاری دی گئی کہ لوگ کس طرح سیب کو آن لائن فروخت کر سکتے ہیں Awareness program for horticulture planning and marketing۔
![Awareness Program in Kulgam: ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکٹنگ کی جانب سے بیداری پروگرام Horticulture Planning and Marketing](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15618794-1096-15618794-1655805323900.jpg)
Horticulture Planning and Marketing
مزید پڑھیں:
- Strawberry Cultivation in Sopore: یونیورسٹی کیمس میں اسٹابری کی پیدوار ہونے سے اساتذہ خوش
- Employment and Counselling Fair in Pampore: پانپور میں میگا ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ میلہ منعقد
پروگرام میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد اور ہاٹیکلچر افسران ودیگر موجود تھے۔