جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں مہیلا شکتی کیندر اور ضلع لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے ڈاک بنگلو میں حقوق نسواں پر آگاہی پروگرام کا انعقاد Awareness Program on Women's Rights عمل میں لایا گیا۔
آگاہی پروگرام میں مختلف اسکولوں، کالجز کے طلباء و طالبات کے علاوہ ضلع لیگل سروسز اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی۔