اردو

urdu

ETV Bharat / state

راسخ سلام کے اہل خانہ سے خاص ملاقات

جنوبی کشمیر کے اشموجی کولگام کے رہنے والے راسخ سلام نے آئی پی ایل میں ممبئی انڈیئنس کے ساتھ کھیل کر پورے جموں کشمیر کا نام روشن کیا۔

By

Published : Mar 27, 2019, 3:09 PM IST

Updated : Mar 28, 2019, 1:39 PM IST

راسخ سلام

آئی پی ایل میں ممبئی انڈیئنس کی جانب سے کھیلنے والے ریاست جموں و کشمیر کے نوجوان کرکٹر راسخ سلام کے اہل خانہ سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ملاقات کر کے ان کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔

راسخ سلام محض 17 برس کی عمر میں آئی پی ایل کھیل رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ راسخ سلام آئی پی ایل کھیلنے والے تیسرے کشمیری کرکٹر ہیں۔ اس قبل پرویز رسول بھی آئی پی ایل کھیل چکے ہیں۔

Last Updated : Mar 28, 2019, 1:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details