اردو

urdu

ETV Bharat / state

Patwari Arrested in QaziGund: قاضی گنڈ میں رشوت لیتے ہوئے پٹواری گرفتار - حلقہ کیوا قاضی گنڈ کا پٹواری

اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق اے ایس بی کے پاس ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ حلقہ کیوا قاضی گنڈ کا پٹواری محمد عباس اُس سے کام نپٹانے کے عوض 35 سو روپیہ کی رشوت طلب کرہا ہے۔ Patwari Arrested by ACB for Accepting Bribe

قاضی گنڈ  میں رشوت لیتے ہوئے پٹواری گرفتار
قاضی گنڈ میں رشوت لیتے ہوئے پٹواری گرفتار

By

Published : Feb 1, 2022, 10:44 AM IST

سرینگر: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے پٹواری حلقہ کیوا قاضی گنڈ کو 35 سو روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ACB Arrests Patwari In Qazigund

اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق اے ایس بی کے پاس ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ حلقہ کیوا قاضی گنڈ کا پٹواری محمد عباس اُس سے کام نپٹانے کے عوض 35 سو روپیہ کی رشوت طلب کرہا ہے۔ Patwari arrested while Demanding, Accepting Rs 3500 Bribe

شکایت موصول ہونے کے بعد اینٹی کرپشن بیورو نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 02/2022 کے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ۔Case Registered

یہ بھی پڑھیں : Clerk Arrested by ACB for Accepting Bribe: بارہمولہ میں کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

پیر کے روز اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران پٹواری حلقہ کیوا قاضی گنڈ محمد عباس کو 35 سو روپیہ کی رشو ت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ Bribe Case in Qazigund

بیورو کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details