اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں کمسن بچہ غرقاب

پیر پھسلنے کے باعث کمسن بچہ ندی کے تیز بہاؤ میں ڈوب کر ہلاک، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

کولگام میں کمسن بچہ غرق آب
کولگام میں کمسن بچہ غرق آب

By

Published : Aug 28, 2020, 9:10 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں جمعرات کی شام ایک 9 سالہ بچہ ڈوب گیا۔

مقامی لوگوں نے نابالغ کی شناخت ڈی کے مارگ علاقے کے گلزار احمد ولد گلزا احمد کے نام سے کی۔

کولگام میں کمسن بچہ غرق آب

اطلاعات کے مطابق، دنیو کنڈی مرگ کولگام میں اس وقت کہرام مچ گیا جب 9سالہ نسار احمد اپنے سیب کے بغیچے سے گھر کے جانب آرہا تھا تو اسے اثنا میں نسار احمد دریائے بوشی نالہ کے ایک چھوٹے سے حصے کو پار کرنے کے دوران پیر پھسل گیا نالہ میں گر پڑا اور 9سالہ نسار احمد کو پانی کا تیز بہاؤ اپنے ساتھ لیے گیا۔

مقامی لوگوں اور تحصیلدار دمحال ہانجی پورہ نے کئی گھنٹوں تک مسلسل کوششوں کے بعد لاعش کو ڈھونڈ نکالا اور لوحقین کے حوالے کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details