ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا نے ٹریفک محکمہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی غفلت سے یہ حادثہ ہوا ہے ۔ اس سال ایسے حادثات سے 908 افراد کی موت ہوئی ہیں۔ ان حادثات کے قصوروں کو سزا ملنی چاہیے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج - dogra front and shiv sena
جموں کے شیوسینا اور ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشتواڑ کے درد ناک حادثے کو لیکر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس کے خلاف احتجاج
جموں میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس کے خلاف احتجاج
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے ایک منی بس رام بن کے لیے جارہی تھی کہ کیسوان علاقے میں بس ایک ہزار میٹر کھائی میں گر گئی تھی۔اس دردناک حادثے میں 35 افراد ہلاک،22 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:10 PM IST