اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایس ایس پی کشتواڑ نے تمام سیاسی پارٹیوں لیڈران کے ساتھ میٹنگ کی - ssp kishtwar meets all poltical parties leaders

ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بٹ نے آج کشتواڑ کی تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے ساتھ میٹنگ کی۔

SSP kishtwar meeting all poltical parties
ایس ایس پی کشتواڑ نے تمام سیاسی پارٹی کے لیڈران کے ساتھ میٹنگ کی

By

Published : Apr 2, 2021, 5:17 PM IST

کشتواڑ کے مختلف سیاسی پارٹی کے رہنماؤں کو سیکیوریٹی فراہم کروائی گئی۔ ان کے بارے میں پوری جانکاری بھی لی۔

اس دوران ایس ایس پی کشتواڑ نے سیاسی رہنماؤں کو یقین دہانی کروائی کہ جو بھی کشتواڑ کے مسئلے ہوں گے ان کو ہمارے تک پہنچایا جائے اور ان کو حل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

اس دوران تمام سیاسی پارٹی کے رہنماؤں نے ایس ایس پی کشتواڑ کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے تمام پارٹی کے رہنماؤں کو ایک ساتھ دعوت دی۔

اس دوران ایس ایس پی کشتواڑ کے ہمراہ ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ، ڈپٹی ایس پی ایس ڈی پی او پاڈر پردیپ سین و دیگر پولیس فسران موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details