پہاڑی ضلع کشتواڑ میں حفاظتی اہلکاروں نے خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ضلع کے مالی پتھ علاقے میں چھاپے کے دوران اسلحہ سمیت نقدی اور اسمارٹ فونز کو ضبط Explosives, Cash Recovered in Kishtwarکر لیا۔
Explosives, Cash Recovered in Kishtwar: کشتواڑ میں اسلحہ، نقدی برآمد - کشتواڑ میں اسلحہ سمیت نقدی اور اسمارٹ فونز کو ضبط
حفاظتی اہلکاروں نے ضلع کشتواڑ میں اسلحہ سمیت نقدی اور اسمارٹ فونز کو ضبط Explosives, Cash Recovered in Kishtwarکرکے ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔
کشتواڑ میں اسلحہ، نقدی برآمد
کشتوڑ پولیس کے مطابق جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے مالی پتھ محمد حسین نامی ایک شخص کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔ Security Forces Recovered Explosives in Kishtwarپولیس کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران قریب بیس کلو گرام بارودی مواد (ڈیٹونیٹرز)، ایک لاکھ بیس ہزار روپے نقد اور اسمارٹ فونز ضبط کیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مکان مالک کو حراست میں لیکر مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔