اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mock Drill in Kishtwar: کشتواڑ میں ماک ڈرل کا اہتمام - فائر اینڈ ایمر جنسی کشتواڑ

کشتواڑ میں ماک ڈرل Mock Drill in Kishtwar کے دوران عملہ کو ناگہانی آفات Natural Calamities کے دوران مستعد رہنے اور مشکل میں پھنسے انسانوں کو بچانے کی خصوصی تربیت دی گئی۔

کشتواڑ میں ماک ڈرل کا اہتمام
کشتواڑ میں ماک ڈرل کا اہتمام

By

Published : Dec 15, 2021, 8:22 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں ایس ڈی آر ایف، ریڈکراس سوسائٹی سمیت فائر اینڈ ایمرجنسی نے موک ڈرل Mock Drill in Kishtwar کا اہتمام کیا۔

کشتواڑ میں ماک ڈرل کا اہتمام

ماک ڈرل کا اہتمام ضلع صدر مقام کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کیا گیا۔ اس میں ایس ڈی آر ایف، فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو ناگہانی آفات خصوصاً آتشزدگی، زلزلہ اور سیلاب کے دوران انسانی جانوں کے زیاں کو روکنے کے لیے ٹریننگ دی گئی۔

ٹریننگ کے دوران عملہ کو ناگہانی آفات کے دوران مستعد رہنے اور مشکل میں پھنسے افراد کو بچانے کی تربیت دی گئی۔

فائر اینڈ ایمر جنسی Fire & Emergency Kishtwar کے ضلع انچارج فاروق میر نے ماک ڈرل کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’محکمہ کا عملہ دن رات عوامی خدمت کے لیے تیار رہتا ہے تاہم ماک ڈرل کے دوران انہیں خصوصی تربیت دی جاتی ہے تاکہ ناگہانی آفات کے دوران وہ بنا کسی غلطی کے اپنا کام سرانجام دے سکیں۔‘‘

مزید پڑھیں؛قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ماک ڈرل کا اہتمام کیا

ماک ڈرل کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرماDC Kishtwar، ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر شام لال ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کشوری لال شرما سمیت انتظامیہ کے کئی اعلی افسران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details