جموں کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں سیاحتی سیزن عروج پر ہے، سرپنچ پنچایت چنگام اے اختر حسین بٹ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ کے سب ڈویژن چھاترو کے سنتھن میدان، سنتھن ٹاپ ، آلو فرم تا دیگر علاقے سیاحتی سیزن کے لیے بہت ہی لطف اٹھانی کی جگہ ہے لیکن ان علاقوں میں سیلانی بہت کم آرہے ہیں۔ سرپنچ چنگام نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کی کشتواڑ کے سنتھن کی خوبصورتی کو دیکھنے کی اپیل کی۔ Sinthan top as offbeat tourist destination
سرپنچ نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ تا جموں و کشمیر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ہمارے اس علاقہ میں ٹورازم کو مزید فروغ دیا جائے جس سے علاقے کے لوگوں اور دکانداروں کو روزگار کمانے کا موقع مل سکے۔Tourist place sinthan top