جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے پلماڑ علاقے میں آتشزدگی کے دوران Fire Incident in Kishtwar ایک رہائشی مکان خاکستر Residential House Gutted in Kishtwarہو گیا۔
کشتواڑ کے ہوڑنا، پلماڑ میں ایک رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی، آگ کے شعلوں نے آنا فاناً رہائشی مکان کو اپنی زد Residential House Gutted in Kishtwarمیں لے لیا۔
مقامی باشندوں نے آتشزدگی کی اطلاع پلماڑ علاقے میں قائم فوجی کیمپ کو دی جس کے بعد 17 راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں سمیت مقامی رضاکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔