اردو

urdu

ETV Bharat / state

جڑی بوٹیاں ضبط، اسمگلر فرار

ڈویژن فوریسٹ افیسر نے بتایا کہ نایاب جنگلی جڑی بوٹیاں برآمد کی گئی ہیں۔ تاہم اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ اس کی تلاش جاری ہے۔

PRECIOUS HERBS SEIZED, SMUGGLER ESCAPES IN KISTWAR
اسمگل کی جا رہی جنگلی جڑی بوٹیاں ضبط، اسمگلر فرار

By

Published : Jun 22, 2020, 4:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے پہاڑی علاقہ مڑواہ میں محکمہ جنگلات نے کارروائی کر کے اسمگل کی جا رہی جنگلی جڑی بوٹیاں ضبط کیں۔ تاہم اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق رینج افیسر نے موقع سے 55 کلو گرام جنگلی جڑی بوٹیاں ضبط کی۔

ڈویژن فوریسٹ آفیسر کشتواڑ نے بتایا کہ نایاب جڑی بوٹیاں برآمد کی گئی ہیں۔ تاہم اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ اسمگلر کی تلاش جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسمگلر کے خلاف فاریسٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details