کشتواڑ:پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں بھی دیوالی کے تہوار پر پالیوشن کنٹرول محکمہ نے مارکیٹ کی چیکنگ کی۔ اس دوران پالیوشن کنٹرول کے ضلع آفیسر مکیش سنگھ بالی District officer Kishtwar Mukesh singh Bali نے چیکنگ کے دوران دکانداروں کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مومی لفافہ دکانوں میں رکھنے کی بالکل اجازت نہیں دی جائے گی اور ہوٹلوں تا ڈھابوں میں صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ریٹ لسٹ کے مطابق ہی سامان کی خرید وفروخت کریں، زیادہ دام نہ لیں۔ Pollution Control Campaign in Kishtwar District officer talk with ETV Bharat
Pollution Campaign in Kishtwar کشتواڑ میں پالیوشن کنٹرول محکمہ کی مارکیٹ چیکنگ - Kishtwar Pollution Control Campaign
چوبیس اکتوبر 2022 کو پورے ملک میں دیوالی کا تہوار منایا جائے گا۔ تاہم اس موقع پر برادران وطن کی جانب سے جو پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں اس سے پولیوشن پھیلتا ہے جس پر سپریم کورٹ نے بھی کئی بار ایکشن لیا ہے۔ Pollution Control Campaign in Kishtwar
Pollution Campaign in Kishtwar
اس دوران نمائندہ دیپک شرما نے پالیوشن کنٹرول کے ضلع افسر سے مزید جانکاری لیتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ قصبہ کے اندر محکمہ میونسپل کمیٹی کے صفائی کرمچاری کھلے عام آگ لگا کر گندگی کو جلاتے ہیں جس کی وجس سے لوگوں کو بازار میں چلنے میں پریشانی ہوتی ہے اور وہ بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ ضلع آفیسر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح سے محکمہ میونسپلٹی بالکل برداشت نہیں کرے گی، اور ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: