جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ فارسٹ ڈویژن میں محکمہ جنگلات J&K Forest Department کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ Plantation Drive in Marwah، جس میں پی آر آئی ممبران سمیت محکمۂ جنگلات کے عملہ نے شرکت کی۔ فارسٹ ڈویژن مڑواہ کے دچھن بلاک کے ہیلتھ سنٹر میں پی آر آئی نے شجرکاری مہم کی۔ Plantation Drive in Marwah Kishtwar۔
محکمہ جنگلات کی جانب سے شروع کیے گئے اس شجرکاری مہم میں ضلع فاریسٹ افسر مڑواہ وجے کمار، سماجی کارکنان سمیت محکمہ جنگلات کے کئی افسران نے حصہ لیا۔