جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے سگدی پہلگام کے مقامی لوگوں نے بنیادی سہولیات کو لےکر ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ Pahalgam public protest against J&K Administration
Protest in Pahlgam: پہلگام میں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج - پہلگام میں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج
پہلگام کے اندروال علاقے کے مقامی لوگوں نے بنیادی سہولیات کو لےکر ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ Protest against district administration in Pahalgam
پہلگام میں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج
احتجاج کے دوران مقامی لوگوں نے کہا کہ 'علاقے کی بنیادی سہولیات کو لےکر ہزاروں مرتبہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ سے مل چکے ہیں لیکن پھر بھی ہماری کوئی سنوائی نہیں ہوتی ہے۔' Basic facilities in Pahalgam
احتجاج کر رہے لوگوں نے مزید کہا کہ 'انتخاب کے دوران تمام پارٹی کے لیڈران نے علاقہ کے لوگوں کو سڑک، پانی، بجلی اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا یقین دہانی کرواتے ہیں پر الکشن ختم ہوتے ہی کوئی بھی لیڈر مڑ کر دیکھنے تک نہیں آتا۔'