اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ میں آرمی کی جانب سے ’ویر ناری و ویر ماتا‘ تقریب کا انعقاد - urdu news

انڈین آرمی نے کشتواڑ ہیلی پیڈ پر ویر ناری و ویر ماتا (شہید فوجیوں کی بیوی اور ماں) تقریب کا انعقاد عمل میں لایا۔

آرمی کی طرف سے  کشتواڑ بٹالین نے ویر ناری اور ویرماتا میٹنگ منعقد کی
آرمی کی طرف سے کشتواڑ بٹالین نے ویر ناری اور ویرماتا میٹنگ منعقد کی

By

Published : Sep 24, 2021, 7:57 PM IST

جموں وکشمیر میں ضلع کشتواڑ کے ہیلی پیڈ میں آرمی نے ویرناری، ویر ماتا یعنی شہید فوجیوں کے بیوی اور ماں کے اعزاز میں ایک پروگرام منعقد کیا۔

آرمی کی طرف سے کشتواڑ بٹالین نے ویر ناری اور ویرماتا میٹنگ منعقد کی
اس دوران میگھنا گریش جو اکشے گریش میموریل فاونڈیشن چلاتی ہیں نے مرحوم فوجیوں کے خاندانوں سے ملاقات کی اور انہیں ملنے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔


اس دوران آنجہانی جوانوں اور سابق فوجیوں کے افراد خاندان نے اپنی پریشانیوں سے واقف کروایا۔ اس موقع پر میگنا گریش نے فوری طور پر تمام مسائل کو حل کرنے کا تیقن دیا۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں کے مسائل کو راج ناگھ سنگھ کی نوٹس میں لایا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details